0
Sunday 29 Dec 2024 19:11

ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے ترجمان غلام عباس کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںغلام عباس مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان ہیں، گلگت میں ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے پاراچنار کے مظلومین سے اظہار یکجہتی اور ان کے مطالبات کے حق میں گذشتہ پانچ دن سے دھرنا دیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز نے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی ترجمان سے دھرنے کی صورتحال اور پاراچنار کے معاملے پر انٹرویو کا اہتمام کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1181215
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش