اشتہار
ویب سائٹ پر موجود متنوع موضوعات، مختلف پیشہ وارانہ اور جنرل شعبوں سے دلچسپی رکھنے والے صارفین کے باعث اسلام ٹائمز مختلف ثقافتی اور کمرشل مصنوعات کی تشہیر کیلئے انتہائی مناسب جگہ ہے۔
 
آج کل انٹرنیٹ پر تشہیر نہ کرنا درحقیقت ایسے کسٹمرز کی بڑی تعداد کو کھو دینے کے مترادف ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر اپنا زیادہ تر وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں گزارتے ہیں اور دوسرے روایتی ذرائع ابلاغ سے کم ہی استفادہ کرتے ہیں۔
 
مزید برآں، آپ اپنے اشتہارات میں قارئین کیلئے اپنی خصوصی ویب سائٹ کے بارے میں مناسب معلومات فراہم کرکے اپنی ویب سائٹ کے قارئین میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
 
اسی طرح دوسرے ذرائع ابلاغ جیسے ٹیلی ویژن، ریڈیو اور بڑی تعداد میں شائع ہونے والے اخبارات میں تشہیر کی نسبت انٹرنیٹ پر تشہیر کے انتہائی کم اخراجات پر بھی توجہ رکھیں۔
 
اگر آپ اسلام ٹائمز پر اپنے اشتہارات لگوانا چاہتے ہیں تو ای میل یا ٹیلیفون کال کے ذریعے لبنان میں اسلام ٹائمز کے مرکزی دفتر کے شعبہ تبلیغات کے انچارج سے رابطہ قائم کیجئے۔
 
G-Mail: webislamtimes@gmail.com
Tell: 0096170983164
ہماری پیشکش