ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے ترجمان غلام عباس کا خصوصی انٹرویو
29 Dec 2024 19:11
اسلام ٹائمز کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاراچنار کے معاملے پر اصل اختیارات کسی اور کے پاس ہے لیکن کے پی کے حکومت بھی اپنی زمہ داری پوری نہیں کر رہی۔ کے پی حکومت چاہے تو یہ معاملہ حل ہوسکتا ہے، لیکن وہ کردار ادا نہیں کر رہی۔
غلام عباس مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے ترجمان ہیں، گلگت میں ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے پاراچنار کے مظلومین سے اظہار یکجہتی اور ان کے مطالبات کے حق میں گذشتہ پانچ دن سے دھرنا دیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز نے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی ترجمان سے دھرنے کی صورتحال اور پاراچنار کے معاملے پر انٹرویو کا اہتمام کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ: 1181215