Tuesday 31 Dec 2024 23:55
متعلقہ فائیلیںسینیئر صحافی و تجزیہ کار جناب اکبر علی کا تعلق پاکستان کے معاشی حب کراچی سے ہے۔ وہ گذشتہ تین دہائیوں سے میدان صحافت میں فعال ہیں، پاکستان کے صف اول کے نیوز چینلز میں کلیدی عہدوں پر ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے پاراچنار کرم کے حالیہ مسائل، پس پردہ عوامل و حقائق سمیت دیگر متعلقہ موضوعات پر کراچی میں انکی رہائش گاہ پر مختصر نشست کی، اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1181709
منتخب
3 Jan 2025
3 Jan 2025
2 Jan 2025
2 Jan 2025
3 Jan 2025
2 Jan 2025
2 Jan 2025