1
Monday 30 Dec 2024 11:03
دھرنا کے اہم مطالبات کیا ہیں؟

پاراچنار محاصرے اور دھرنے کے موضوع پر چیئرمین سید اخلاق حسین کی خصوصی گفتگو

محاصرے کے بنیادی عوامل کیا ہیں؟
متعلقہ فائیلیںویلیج چیئرمین سید اخلاق حسین کا تعلق گاؤں قبادشاہ خیل سے ہے۔ کیڈٹ کالجز نیز ملک کی اعلیٰ یونیورسٹیوں سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔ پی ٹی آئی کے ضلعی نائب صدر ہونے کے علاوہ ایک فعال سماجی کارکن بھی ہیں۔ موصوف تاریخ اسلام نیز سیاست کا گہرا مطالعہ رکھتے ہیں۔ پاکستان کی سیاسیت پر گہری نظر رکھنے کے علاوہ علاقائی مسائل پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔ کرم کے حالیہ مسائل، طویل محاصرے اور اسکے ردعمل میں بٹھائے جانے والے دھرنے کے فعال رہنماء ہیں۔ اسلام ٹائمز نے کرم کو درپیش ان مسائل کے حوالے سے انکے ساتھ ایک خصؤصی انٹرویو کا اہتمام کیا ہے۔ انٹرویو کے اہم سوالات:
1۔ دھرنے کے اہم مطالبات کیا ہیں۔؟
2۔ روڈ بندش اور محاصرے کے عوامل کیا ہیں۔؟
3۔ غوزگڑھی کانوائے واقعہ کے محرکات کیا تھے۔؟
4۔بگن واقعے کے محرکات نیز اوچت کانوائے سانحے کے محرکات کیا تھے۔؟
5۔ محاصرے میں سرکار کا رول کیا رہا۔؟
6۔ کرم کے موجودہ حالات میں بیرونی مداخلت کی کیا حقیقت ہے۔؟
ناظرین کرام ان سوالات کے مفصل جوابات جاننے کیلئے ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1181301
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش