0
Saturday 28 Dec 2024 12:02
ویلاگ

ایران کی اسرائیل پر حملہ کی تیاری

یمن سیسہ پلائی دیوار بن گیا
متعلقہ فائیلیںIran Ready For War With Israel? |  How The Middle East is About to Change
 
ایران تیسرے بڑے حملہ کے لیے تیار، اسرائیل کی تباہی؟
یمن کے سامنے امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ بے بس
شامی فوج اور ہئیت تحریر الشام آمنے سامنے
 
ہفتہ وار پروگرام: وی لاگ
وی لاگر: سید عدنان زیدی
 تاریخ: 28 دسمبر 2024ء

خلاصہ پروگرام:
 ایران نے کہا ہے کہ ان کی مسلح افواج ملک کی حفاظت کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
اسرائیل کا شام سے دستبرداری سے انکار: اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ وہ سکیورٹی خدشات کی بنا پر شام کے زیر قبضہ علاقوں سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

تحریر الشام اور اسرائیل کے تعلقات: اسرائیلی حکام نے تحریر الشام کے رہنما الجولانی کے "تصادم نہ کرنے" کے پیغامات کے باوجود سخت موقف اپنایا ہے۔
اسرائیلی وزیر جنگ نے اعتراف کیا کہ اسرائیل نے شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے میں کردار ادا کیا۔

اسرائیل نے حماس کے رہنماء اسماعیل ہنیہ کے قتل کی ذمہ داری قبول کی، جس پر ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔

انصاراللہ نے اسرائیل کے خلاف حملوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "نیا مشرق وسطیٰ" اسرائیلی حکومت کے لیے نقصان دہ ہوگا۔

مغربی شام میں بشار الاسد حکومت کے حملے میں تحریر الشام کے 14 افراد مارے گئے اور 10 زخمی ہوئے۔

#iranisraelwar
#yemenonfire
خبر کا کوڈ : 1180921
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش