0
Thursday 31 Oct 2024 15:28

پاراچنار میں حکومتی رٹ ناکام ہوچکی ہے، سید فخر نقوی

پاراچنار میں حکومتی رٹ ناکام ہوچکی ہے، سید فخر نقوی
اسلام ٹائمز۔ مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید فخر عباس نقوی نے کہا ہے کہ پاراچنار میں حکومتی رٹ ناکام ہوچکی ہے، پاراچنار کے عوام کو ایک بار پھر حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے۔ تعلیمی ادارے بند اور ہسپتالوں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کئی دن سے بند راستوں کو نہ کھولا گیا تو انسانی المیہ کا خدشہ ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے امن کے قیام کو یقینی بنائیں اور پاراچنار کے راستوں کو جلد از جلد کھولا جائے۔ 
 
خبر کا کوڈ : 1169898
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش