0
Wednesday 13 Nov 2024 23:28

اس بار احتجاج کیلئے ساری پارٹی لیڈرشپ باہر نکلے گی، شعیب شاہین

اس بار احتجاج کیلئے ساری پارٹی لیڈرشپ باہر نکلے گی، شعیب شاہین
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء شعیب شاہین نے کہا ہے کہ اس بار احتجاج کے لیے پارٹی کی ساری لیڈرشپ باہر نکلے گی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران شعیب شاہین نے کہا کہ کٹھ پتلی حکومت نے پی ٹی آئی کے پاس احتجاج کے سوا کوئی اور راستہ نہیں چھوڑا ہے۔ شعیب شاہین نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے حکمت عملی بنا رہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماء نے مزید کہا کہ اس بار احتجاج کے لیے پی ٹی آئی کی ساری لیڈرشپ باہر نکلے گی۔
خبر کا کوڈ : 1172471
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش