متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سید جواد نقوی نے سکردو میں وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلتستان ایک پرامن خطہ ہے، لیکن اس امن کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہوگی، جب تک اس پرامن خطے کے امن سے قیام نہ نکلے۔ انہوں نے کہا کہ کربلا کے دوران عراق و حجاز میں امن تھا، لیکن امام نے قیام کیا۔ قیام کے دوران قیام کرنا ہی ہوتا ہے، سجدہ کرنا نہیں۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial