بلتستان کے امن کی کوئی قیمت نہیں، سید جواد نقوی نے بتا دیا
31 Oct 2024 12:30
سکردو میں وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید جواد نقوی نے کہا کہ بلتستان ایک پرامن خطہ ہے، لیکن اس امن کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہوگی، جب تک اس پرامن خطے کے امن سے قیام نہ پھوٹے۔
اسلام ٹائمز۔ سید جواد نقوی نے سکردو میں وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلتستان ایک پرامن خطہ ہے، لیکن اس امن کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہوگی، جب تک اس پرامن خطے کے امن سے قیام نہ نکلے۔ انہوں نے کہا کہ کربلا کے دوران عراق و حجاز میں امن تھا، لیکن امام نے قیام کیا۔ قیام کے دوران قیام کرنا ہی ہوتا ہے، سجدہ کرنا نہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ: 1169858