0
Thursday 22 Aug 2024 05:38
ولاگ

چهلم امام حسین علیه السلام

تیاریاں عروج پر
متعلقہ فائیلیںInternet slowdown in Pakistan causes | Iran's delayed retaliation against Israel | Arbaeen e Hussainia 
 22 اگست 2024
ایران کی اسرائیل کو نفسیاتی شکست
حزب اللہ کے نان سٹاپ حملے
پاکستان میں انٹرنیٹ بندش کاروبار تباہ
 
ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ
وی لاگر: سید عدنان زیدی
پیش کش : سید انجم رضا
پاکستان میں انٹر نیٹ کی بندش اور سپیڈ سلو کا معاملہ انتہائی گھمبیر صورت حال اختیار کر گیا مشہور فری لانسنگ کمپنی فائیور نے پاکستانیوں کی گگز کو غیر فعال کرنا شروع کر دیا پاکستان جو کہ پہلے ہی معاشی بحران کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے اس پہ ایک اور کاری وار لگا دیا گیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ انٹرنیٹ کی بندش حکومتی طور پر کی جا رہی ہے فائر وال انسٹالیشن کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے کچھ ایسا ہی کہنا ہے سیلولر کمپنیوں کا بہت حال پاکستان کے لاکھوں ڈیٹا صارفین شدید اذیت کا شکار ہیں واٹس ایپ ،انسٹا گرام اور فیس بک اس سپیڈ سلو سے شدید متاثر ہیں آن لائن کاروبار کرنے والی کمپنیوں کی ورکنگ بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی۔تاہم حکومت کا ابھی تک اس حوالہ سے کوئی موقف سامنے آیا۔
 
اربعین حسینی کی تیاریاں مکمل عاشقانِ امام حسین علیہ السلام کے قافلے کربلا و نجف عراق پہنچنے شروع ہو گئے کروڑوں عاشقان کا یہ اجتماع دنیا میں واحد اجتماع ہے۔
ایران نفسیاتی جنگ میں کامیاب اسرائیل میں نفسیاتی مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ نفسیاتی علاج کے مراکز پر صہیونیوں کا رش۔
ایران کی جنگی تیاریاں عروج پر ڈرون ٹیکنالوجی میں تبدیلیاں روس میں ہتھیاروں کی نمائش کے دوران ایرانی ڈرون اور میزائل توجہ کا مرکز بنے رہے۔
حزب اللہ کا غاصب صہیونی ریاست کے تین فوجی اڈوں المرج،برکاریشیا اور الراھب پر ڈرون حملہ۔
اسرائیل میں ابتدائی طبی امداد کے سامان اور اشیائے خوردونوش کو زخیرہ کرنے کے لیے عوام کے دوکانوں پر حملے
اسرائیل مکمل بوکھلاہٹ کا شکار بار بار میٹنگز
برطانیہ ،فرانس اور جرمنی کے بیانات پر افسوس ہے ،ایران
ایران اپنی داخلی خود مختاری اور سالمیت کے دفاع میں کسی کی اجازت کا محتاج نہیں ،ناصر کنعانی
 
ناظرین اگر آپ ہمارے چینل پر نئے ہیں تو جلدی سے سبسکرائب کر لیں گھنٹی کے بٹن کو دبا لیں مزید خبورں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئیے ہماری ویب سائٹ
www.islamtimes.org
انسٹا گرام اور فیس بک پہ ہمیں لائک اور فالو کیجئیے ۔
 
#iranisraelconflict
#arbaeen
#internetslowdown
 
خبر کا کوڈ : 1154652
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش