0
Sunday 29 Dec 2024 18:49

مدارس وزارت تعلیم اور سوسائیٹز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں، طاہر اشرفی

مدارس وزارت تعلیم اور سوسائیٹز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں، طاہر اشرفی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا۔ لاہور سے اپنے بیان میں طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدارس وزارت تعلیم اور سوسائیٹز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ حکومت نے مدارس کی آزادی اور خود مختاری میں کوئی مداخلت نہیں کی۔
خبر کا کوڈ : 1181220
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش