مظلومین پاراچنار کے حق میں گلگت میں رات گئے دھرنے کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ سانحہ پاراچنار کیخلاف ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی دھرنے شروع ہو گئے ہیں۔ گلگت میں شہید ضمیر عباس چوک پر ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے دھرنے کا آغاز کیا گیا ہے۔ بدھ کی سہ پہر کو شہید ضمیر عباس چوک پر دھرنا دیا گیا۔ انتہائی سخت سردی کے باوجود رات گئے تک عوام کی بڑی تعداد دھرنے میں موجود رہے۔