0
Wednesday 1 Jan 2025 09:28

علامہ ساجد علی نقوی اور علامہ شبیر حسن میثمی سے پاراچنار کے وفد کی اہم ملاقات

علامہ ساجد علی نقوی اور علامہ شبیر حسن میثمی سے پاراچنار کے وفد کی اہم ملاقات
اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی اور سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی سے ایم اپی اے علی ہادیِ، حاجی راحت حسین، ملک حاجی سردار حسین سردار سمیت پاراچنار کے اہم وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں موجودہ صورتحال بالخصوص مختلف فورمز پر مضبوط آواز بلند کرنے پر وفد نے قائد محترم کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا اور آئندہ کے لائحہ عمل و دیگر امور پر تفصیلی غور و خوص کیا گیا، اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری محمد علی قائد اور سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ : 1181756
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش