0
Wednesday 1 Jan 2025 11:27

بچوں کیلئے خصوصی ’’فارم بی‘‘ متعارف کرانے کا فیصلہ 

بچوں کیلئے خصوصی ’’فارم بی‘‘ متعارف کرانے کا فیصلہ 
اسلام ٹائمز۔ دس سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے خصوصی ’’فارم بی‘‘ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کیلئے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو فارم بی کا لازمی حصہ بنایا جائے گا۔ خصوصی فارم بی کا اجرا مرحلہ وار 15 جنوری تک کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اس اقدام سے بچوں کی شناختی معلومات کی چوری اور غلط استعمال روکنے میں مدد ملے گی، یہ اقدام انسانی سمگلنگ کی روک تھام میں معاون ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 1181755
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش