QR CodeQR Code

مدارس وزارت تعلیم اور سوسائیٹز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں، طاہر اشرفی

29 Dec 2024 18:49

لاہور سے اپنے بیان میں طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا۔ لاہور سے اپنے بیان میں طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدارس وزارت تعلیم اور سوسائیٹز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ حکومت نے مدارس کی آزادی اور خود مختاری میں کوئی مداخلت نہیں کی۔


خبر کا کوڈ: 1181220

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1181220/مدارس-وزارت-تعلیم-اور-سوسائیٹز-ایکٹ-دونوں-میں-رجسٹر-ہوسکتے-ہیں-طاہر-اشرفی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com