متعلقہ فائیلیںرپورٹ: لیاقت علی انجم
دسمبر کی شدید سردی میں گلگت میں پاراچنار کے محصور عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آٹھویں روز بھی دھرنا جاری ہے۔ کیپٹن شہید ضمیر عباس چوک پر دھرنے میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہو رہی ہے اور حکومت و ریاستی اداروں کی بے حسی کی شدید مذمت کی جا رہی یے۔ گلگت دھرنے کے آٹھویں روز قائد ملت جعفریہ سید راحت حسین الحسینی بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے اور خطاب کیا۔ تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial