0
Wednesday 13 Nov 2024 01:44

ہم نے لوگوں کی خدمت اور نوجوانوں کو حوصلہ دینا ہے، کامران خان ٹیسوری

ہم نے لوگوں کی خدمت اور نوجوانوں کو حوصلہ دینا ہے، کامران خان ٹیسوری
اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ نظریہ ضرورت کے تحت راستہ نکالا جاتا ہے، ہم نے لوگوں کی خدمت کرنی ہے اور نوجوانوں کو حوصلہ دینا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ وہ روزگار سہولت پروگرام پر تہہ دل سے مبارکباد دیتے ہیں۔ گورنر کامران ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ ملک کے بندرگاہوں پر مزدوروں کی محنت اور جانفشانی کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ : 1172273
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش