0
Wednesday 13 Nov 2024 00:15

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی کل لندن میں ملاقات کا امکان

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی کل لندن میں ملاقات کا امکان
اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کل ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی، ملاقات کل دن یا رات کے کھانے پر ہونے کے امکانات ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ تشریف لائیں گے، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 1172263
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش