0
Tuesday 12 Nov 2024 23:05

6 رکنی آئینی بینچ کا کورٹ روسٹر جاری

6 رکنی آئینی بینچ کا کورٹ روسٹر جاری
اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے 6 رکنی آئینی بینچ کا کورٹ روسٹر جاری کر دیا۔ روسٹر کے مطابق آئینی بینچ 14 نومبر صبح ساڑھے 9 بجے مقدمات کی سماعت کا آغاز کرے گا، آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔ آئینی بینچ میں جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ کا حصہ ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق جسٹس نعیم اختر افغان بھی آئینی بینچ میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1172254
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش