0
Monday 26 Aug 2024 14:38

امیر خان متقی کیجانب سے سید عباس عراقچی کو مبارکباد

امیر خان متقی کیجانب سے سید عباس عراقچی کو مبارکباد
اسلام ٹائمز- طالبانی وزیر خارجہ امیر خان متقی نے سید عباس عراقچی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا وزیر خارجہ مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ 

اس حوالے سے جاری ہونے والے اپنے ایک تہنیتی پیغام میں امیر خان متقی نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ سید عباس عراقچی کے دور وزارت کے دوران تہران و کابل کے درمیان باہمی تعلقات میں وسعت آئے گی۔ 

واضح رہے کہ پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد عباس عراقچی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی چودہویں حکومت کا وزیر خارجہ مقرر کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1156249
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش