0
Friday 9 Feb 2024 19:13

کراچی، پی ایس 105 سے پیپلز پارٹی رہنما سعید غنی کامیاب ہوگئے

کراچی، پی ایس 105 سے پیپلز پارٹی رہنما سعید غنی کامیاب ہوگئے
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے جیت گئے۔ کراچی کے مختلف حلقوں کے انتخابی نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ کراچی کے ضلع ایسٹ سے صوبائی اسمبلی کی نشست 105 سے پی پی رہنما سعید غنی 26 ہزار 168 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کے رہنما عرفان اللہ خان مروت 20 ہزار 111 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔
خبر کا کوڈ : 1115083
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش