0
Monday 30 Dec 2024 00:31

اسلام آباد میں پاراچنار کے حق میں جاری احتجاجی دھرنے کا ساتواں روز

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: نادر عباس بلوچ

پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف اسلام آباد میں ساتویں روز بھی احتجاجی دھرنا جاری رہا، خواتین، بزرگ اور نوجوانوں کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک رہی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ دسمبر کی ان یخ بستہ راتوں میں ہونے والے مظاہرے حکومت و ریاست کو کیوں نظر نہیں آرہے، کیوں اتنی بےحسی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے، ایسا لگتا ہے کہ ریاست نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں، عوام سے ٹیکس لینے والے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ مزید کیا کہا اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1181224
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش