0
Sunday 29 Dec 2024 23:43

کشمیریوں پر قیامت ڈھائی جارہی، بھارت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا دیا، مشعال ملک

کشمیریوں پر قیامت ڈھائی جارہی، بھارت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا دیا، مشعال ملک
اسلام ٹائمز۔ حریت راہنما مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت جاری ہے۔ حریت راہنما مشعال ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں پر قیامت ڈھائی جارہی ہے، حریت راہنماؤں کو جیلوں میں بند کردیا گیا۔ بھارت نے جنت نظیر وادی کو جہنم میں تبدیل کردیا۔ مشعال ملک نے مزید کہا کہ وہ دن دور نہیں جب شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔
خبر کا کوڈ : 1181272
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش