اسلام ٹائمز: افطار ڈنر سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال پر سوچ بچار کرنے کی ضرورت ہے، مدینہ کی ریاست کے اصولوں کو گورنر ہاؤس میں نافذ کرنے کے لیے علماء سے مشاورت کررہا ہوں، ان اصولوں کے نفاذ سے ہی مسائل سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔
فلسطین کانفرنس سے خطاب میں جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل و قائم مقام امیر لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ اسوقت ملت اسلامیہ بےبسی اور لاچارگی کا شکار ہے، سات اکتوبر سے غزہ پر قیامت برپا ہے، موت کے سائے منڈلا رہے ہیں، فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔...
"یوم آزادی پاکستان و یوم القدس" سیمینار سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء سید ناصر عباس شیرازی کا کہنا تھا کہ دنیا کا دہرا معیار بےنقاب ہوچکا ہے، انسانی حقوق کے دعویداروں کی قلعی کھل ہوچکی ہے، سب مفاد پرستی ہے، اقدار مفاد پر قربان کی جاتی ہیں، اہل ...
"یوم آزادی پاکستان و یوم القدس" سیمینار سے خطاب میں تحریک جوانان کے صدر عبداللہ گل کا کہنا تھا کہ کہا جاتا ہے کہ ہم کوئی ٹھیکدار ہیں، یہ باتیں کرکے ہمارے اندر شوق شہادت ختم کر دیا جاتا ہے، ہماری قوم خسارے میں ہے، اللہ نے قرآن مجید میں قسم کھائی ہے،...
اسلام ٹائمز: اعمال شب قدر کے دوران مولانا فرخ عباس رضوی نے مقالہ قرآن پیش کیا، جبکہ مولانا کاظم عباس نقوی نے شب قدر کی اہمیت اور افادیت پر خطاب کیا۔ بعد ازاں آغا مبشر حیدر زیدی کی اقتداء میں شرکاء نے اعمال قرآنی ادا کئے۔
حسن نوریان کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایران مظبوط و توانا اواز اٹھا رہا ہے، ایران سے محبت کا رشتہ ہے، سب مسلم ممالک کو ایک پیج پر ہونا چاہیئے، فلسطین پر حملے بند ہونے چاہئیں، سب کو مل جل کر کچھ کرنا ہے۔
احتجاج سے خطاب میں سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ پاک فوج تمام تر اسلحہ اور جدید طیارے رکھنے کے باوجود بھی اگر مظلوموں کا ساتھ نہیں دے پاتی تو اسکا کیا فائدہ ہے، تمام اسلامی ممالک خاموش ہیں، محمد بن سلمان، محمد بن زید، ایردوان سمیت تمام عالمی لیڈران کیا ...
حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ حکومت فوری طور پر سیز فائز کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھائے، آئی سی جے میں جنوبی افریقہ کیجانب سے ہونیوالے کیس میں پاکستان قانونی مدد کرے، او آئی سی جس کا مقصد ہی مسجد اقصیٰ کی آزادی تھا، وہ متحرک ہوکر اسرائیل کے جنگی جرائم ...
جلوس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران کامران ٹیسوری نے کہا کہ حضرت امام علی علیہ السلام کی پوری زندگی اسوہ رسول (ص) کا عملی نمونہ ہے، حضرت امام علی علیہ السلام نے ہمیشہ اسلام کی سربلندی کے لئے جدوجہد کی، آپ علیہ السلام خیبر سمیت ہر معرکہ میں سرخرو رہے، ...
اسلام ٹائمز: احتجاجی مظاہرے میں مولانا سید ناظر عباس تقوی، علامہ مبشر و دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مولانا سید حیدر عباس عابدی، مولانا محمد حسین رئیسی، مولانا صادق جعفری سمیت دیگر علماء کرام و رہنما بھی شریک تھے۔
اسلام ٹائمز: باجماعت نماز ظہرین سے قبل دستہ امامیہ کے صاحب بیاض جری سجاد نے نوحہ پیش کیا۔ بعد ازاں زیارت امین اللہ کی تلاوت کی گئی۔ زیارت امین اللہ کے بعد ہزاروں عزاداران امیرالمومنینؑ نے مولانا محمد حسین رئیسی کی اقتداد میں باجماعت نماز ظہرین ادا کی۔...
اسلام ٹائمز: کراچی میں آل پارٹیز القدس سیمینار سے خطاب میں علماء مشائخ نے کہا کہ بانی اسلامی انقلاب ایران آیت اللہ امام خمینیؒ کا یوم القدس منائے جانے کا جرأت مندانہ دور اندیشانہ اعلان قابل تقلید و تحسین و ستائش ہے، صدر مملکت، وزیراعظم پاکستان، آرمی ...
اسلام ٹائمز: شب یکجہتی غزہ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اگر امت مسلم کے حکمرانوں میں غیرت ہوتی تو ایک بھی فلسطینی بچہ شہید نہیں ہوتا، حکمران سن لیں کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچنا بھی نہیں، ہم غیرت کا سودا نہیں ہونے دیں گے۔
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ حضرت امام خمینیؒ ایک عالمی اسلامی رہنما تھے، وہ فقط ایران کے نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے رہنما تھے، امام خمینیؒ کی فکر واضح اسلامی انقلابی فکر تھی، امام ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ کچھ لفافہ پسند اور امریکی ایما پر کام کرنے والے صحافی جان بوجھ کر حماس کو جنگ کا ذمہ دار سمجھتے ہیں، انہیں غزہ کے جغرافیہ کا بھی علم نہیں، آج تک کوئی ایک بھی فلسطینی ایسا نہیں دیکھا،...
کانفرنس سے خطاب میں پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی طاقت اسکی معیشت ہے، اسرائیلی کمپنیوں کا سب کو بائیکاٹ کرنا چاہیئے، یہ سوچنا چاہیئے کہ مسئلہ فلسطین کا حل کیسے ممکن ہے، کیسے ہم یورپ اور مغرب کو باور کراسکتے ہیں کہ وہ اس پر سنجیدہ ...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ ضروری ہے کہ اہل غزہ کی حمایت کیلئے ہم سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، آخری جمعۃ المبارک کو یادگار انداز میں منائیں، دنیا کو باور کرائیں کہ ہم فلسطینیوں کو نہیں بھولے۔
جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ امام خمینیؒ کے ماہ رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس منانے کے فیصلے کے نتائج ہم آج دیکھ رہے ہیں، امام خمینیؒ کا عالمی یوم ...
اسلام ٹائمز: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے بائک ریلی نکالی گئی جو ہزارہ ٹاؤن سے علمدار روڈ بہشت زینب (س) تک آئی۔ ریلی میں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تحریک جوانان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل سے لیکر تمام عالمی تنظیمیں اسرائیل سے اپنی بات منوانے میں ناکام رہیں۔ امریکا کی محبت میں ہم ایران سے سستی گیس، پیٹرول اور بجلی نہیں لے سکتے، کیوں کہ ڈرے ہوئے ہیں کہ کہیں امریکا ناراض ہو جائے۔