سیو غزہ کی فاونڈر اور ٹیم لیڈر حمیرا طیبہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں آخری اسپتال بھی صہیونی فوج نے گرا دیا ہے، مسلمان حکمران کب جاگیں گے، کیا وجہ ہے کہ مظالم کی انتہا ہوگئی مگر کوئی کردار ادا کرنے کیلئے تیار نہیں۔
اسلام ٹائمز: ریلی قدم گاہ مولا علی علیہ السلام سے ہوتے ہوئے گل سینٹر حیدرآباد پر اختتام ہوئی ریلی میں خواتین و بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور فلسطینی عوام سے اظہار ہمدردی کیا۔ ریلی کے آخر میں امریکا اسرائیل کے جھنڈے نذر آتش کئے گئے۔
اسلام ٹائمز: تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے پہنچنے پر ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے انکا استقبال کیا۔
اسلام ٹائمز: مرکزی آزادی قبلہ اول ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ کے اسرائیل کو ایک حملے میں کئی شکستیں دی ہیں، طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کی انٹیلی جنس، عسکری، سیاسی، معاشی سمیت کئی میدانوں میں شکست دی ہے، غزہ جنگ کے بعد یورپ کی منافقت ...
اسلام ٹائمز: مرکزی ریلی حیدرآباد میں القدس ریلی میں بچوں، خواتین اور بلند حوصلہ بزرگوں سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے ان سے مکمل اظہار یکجہتی کیا۔ القدس ریلی کے اختتام پر امریکا اور اسرائیل کے پرچم بھی نذر ...
اسلام ٹائمز: جامع حیدری مسجد پرانہ سکھر سے پریس کلب سکھر تک یوم القدس کی ریلی سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ غزہ کے مظلوموں نے اسرائیل کی طاقت کو توڑ دیا ہے، فلسطینی عوام کے صبر و استقلال نے اسرائیلی گھمنڈ اور غرور خاک میں ملا دیا، مستقبل میں فلسطینی ...
اسلام ٹائمز: تحریک بیداری امت مصطفیٰ کوئٹہ کی جانب سے عالمی یوم القدس کے موقع پر مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجتی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کے لئے جامع مسجد خاتم الانبیاء علمدار روڈ کوئٹہ سے ریلی نکالی گئی.
اسلام ٹائمز: نمائش میں ڈائریکٹر خانہ فرنگ اسلامی جمہوریہ ایران سعید طالبی نیا، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما ناصر عباس شیرازی، آئی ایس او کے مرکزی صدر حسن عارف، آئی ایس او کراچی ڈویژن کے صدر ظفر عباس، چشتی معاز نظامی، علامہ صادق جعفری، علامہ مبشر ...
اسلام ٹائمز: کراچی میں القدس ریلی سے خطاب میں تحریک بیداری کے رہنما مولانا عمیس حیدر نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی اسرائیل کی حمایت کی مترادف ہے، دنیا بھر کے ممالک عوامی سطح پر اسرائیل کے خلاف احتجاج کریں۔
اسلام ٹائمز: فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کوئٹہ میں عالمی یوم القدس کی ریلی کے شرکاء نے فلسطین کے پرچم اٹھا کر فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اور ان کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ یوم القدس کی ریلی سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ...
اسلام ٹائمز: ملک بھر میں قبلہ اوّل کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ اسلام آباد میں امام بارگاہ اثنا عشری سے ریلی نکالی گئی جو مختلف راستوں سے ہوئے ڈی چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔
ریلی سے خطاب میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ خدا کو یہ پسند ہے کہ مظلوم اٹھیں اور ظالم کے خلاف احتجاج و فریاد بلند کریں، اسرائیل شکست خوردہ ہوکر جنگی جرائم پر اتر آیا ہے، جنگ کے تمام تر محاذوں پر اسرائیل ہار چکا ہے۔...
اسلام ٹائمز: ریلی سے خطاب میں ایس یو سی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ اسرائیل کا زعم اور ناقابل تسخیر ہونے کا دعوی ختم ہوتا جا رہا ہے، اسرائیل کا چپا چپا آج مزاحمتی گروہوں کے نشانے پر ہے، اسرائیل اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا بھی شکار ہو رہا ہے، انسانیت ...
اسلام ٹائمز: قدس ریلیوں کو محدود کرنے کی غرض سے مقبوضہ کشمیر بھر میں قابض فورسز کا سخت پہرہ لگایا گیا تھا اور کئی ایک دینی مراکز میں مودی حکومت کی جانب سے سخت پابندی عائد کی گئی تھیں۔ قدس ریلیوں میں مرد و زن کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور فلسطین کے حق ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے عالمی یوم القدس کے آغاز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اسکی اہمیت سے متعلق بتایا۔ انہوں نے کہا کہ عوام میں فلسطین کے حوالے سے بیداری پیدا ہوئی ہے۔ سب چاہتے ہیں کہ فلسطینیوں کو انکا حق ملے۔ انہوں نے ...
اسلام ٹائمز: پروگرام سے خطاب فلسطین فاؤنڈیشن کے رہنماء محمد شہریار، سچل عباس شیرازی، فرمان علی نے کیا جبکہ خصوصی خطاب مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان حسن عارف نے کیا۔ اس موقع پر معروف منقبت خواں شاہد علی شاہد نے مظلومین غزہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مخلتف ...
اسلام ٹائمز: تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ باقر عباس زیدی نے کہا کہ مظلوموں کے ساتھ ہیں آج شہداء فلسطین کی یاد شمع روشن کرنے آئے ہیں، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، فلسطین کی آزادی تک جنگ جاری ہے، ڈیڑھ ارب مسلمانوں کو اپنے فلسطینی بھائیوں کی ہر ممکنہ ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ امریکا ساتھ دینا ظلم میں شریک ہونے کے مترادف ہے، فلسطین کا نوحہ ہے، آج سب کو باہر سڑکوں پر آنا چاہیئے، آج مظلوموں کی حمایت کا دن ہے۔
علامہ عارف واحدی نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سات اکتوبر کو حماس نے جو کارروائی کی اس سے اسرائیل کا سب بھرم ختم ہوگیا، اسرائیل زلیل و رسوا ہوا، اسرائیل میدان میں حماس کا مقابلہ نہیں کرسکتا، اس لیے وہ اسپتالوں، اسکولوں اور بےگناہوں پر حملے کرتا ہے،
جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان کی جانب سے جس طرح پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کو سرکاری سطح پر منایا جاتا ہے، اسی طرح حکومتِ پاکستان جمعۃ الوداع عالمی ...