متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا، پیر نور الحق القادری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ ضروری ہے کہ اہل غزہ کی حمایت کیلئے ہم سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، آخری جمعۃ المبارک کو یادگار انداز میں منائیں، دنیا کو باور کرائیں کہ ہم فلسطینیوں کو نہیں بھولے۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial