0
Friday 3 Jan 2025 00:42

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا معاملہ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا معاملہ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام ٹائمز۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت اجلاس میں سول و عسکری حکام شرکت کریں گے، اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے شروع ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سکیورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1182044
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش