متعلقہ فائیلیںParachinar crisis Resolve |ق ا س م س ل ی م ا ن ی |Happy New Year Night in West
#parachinarcrisis
#happynewyear2025
#middleeastwar
پاراچنار کی حمایت میں دھرنے کامیاب راستے کھل گئے
ایرانی آرمی چیف کا بڑا بیان،ایران کی حقیقی طاقت ابھی دنیا نے دیکھی ہی کہاں
ہیپی نیو ائیر / مغرب نے غزہ پر احتجاج کیا
ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ
وی لاگر: سید عدنان زیدی
تاریخ: 4 جنوری 2025
خلاصہ پروگرام
پاکستان میں پاراچنار کے محاصرہ کے خلاف جاری دھرنے اختتام پذیر
شیعہ کمیونٹی نے مرامن احتجاج کے زریعے اپنے مطالبات منوالیے
کراچی گھرنوں پر سندھ حکومت کا دھاوا بھی دھرنوں کو ناکام نہ بنا سکا
علما پر تشدد اور مظاہرین کی ناجائز گرفتاریاں سندھ حکومت کی فسطائیت کا منہ بولتا ثبوت
3 جنوری 2020 سردار مقاومت شہید ق ا س م س ل ی م ا ن ی کی شہادت کا دن
شدید سردی ،برفباری اور کہر آلود موسم کے باوجود عاشقان ق ا س م س ل ی م ا ن ی کے جم غفیرکی مزار پہ حاضری
رہبر مسلمین کا سردار مقاومت کو خراج تحسین
شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
فتح استقامت کی ہی ہو گی
ایران کے آرمی چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کا بیان
دشمنوں نے ایران کی اصل طاقت کا مشاہدہ ابھی تک نہیں کیا
ایران نے اپنی ایک فیصد صلاحیت بھی ظاہر نہیں کی
صہیونی حکومت معصوم بچوں،عورتوں اور بے گناہ لوگوں کو مار کر فتح کا اعلان کر رہی ہے جب کہ یہ ان کی بدترین جارحیت اور ناکامی ہے
صہیونی حکومت اپنی تقدیر تاریخ کے کوڑا دان میں تلاش کرے صہیونیوں کا زوال شروع ہو چکا ہے۔
#parachinarcrisis
#happynewyear2025
#middleeastwar