0
Saturday 4 Jan 2025 21:46

ایلون مسک اسٹار لنک سروس کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر

ایلون مسک اسٹار لنک سروس کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر
اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں اسٹار لنک انٹرنیٹ سروس کیلئے حکومتی فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا صارف کے خیر مقدمی بیان پر اسٹار لنک کے مالک ایلون مسک کا ردعمل بھی آگیا۔ ایلون مسک نے اپنے بیان میں کہا کہ اسٹار لنک سروس کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔ خیال رہے کہ کچھ روز قبل وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے اسٹار لنک سے متعلق بات چیت کا بتایا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1182420
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش