0
Wednesday 30 Oct 2024 20:05

پاراجنار، تحصیل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس

  • پاراجنار، اپر کرم تحصیل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس

    پاراجنار، اپر کرم تحصیل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس

اسلام ٹائمز۔ تحصیل اسمبلی پاراچنار اپر کرم نے اعلان کیا ہے کہ اگر تین روز کے اندر آمد و رفت کے راستے کھول کر محفوظ نہ بنائے گئے تو احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ پاراجنار میں تحصیل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل چیئرمین مولانا مزمل حسین، سپیکر جاوید جان، ویلج چیئرمین ملک سید اصغر، معین حسین، بابو ظاہر، واحد حسین اور چیئرمین سید اخلاق نے کہا کہ طویل عرصے سے مین شاہراہ کی بندش سے اپر کرم کے تمام علاقے بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، تیل اور خوراک کے علاوہ ادویات بھی ختم ہو گئی ہیں، وہ اپنے علاقے کے منتخب نمائندے ہیں اور مزید اپنے عوام کے ساتھ اس قسم کا ظلم برداشت نہیں کر سکتے۔
خبر کا کوڈ : 1169750
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش