0
Tuesday 29 Oct 2024 12:44

پاراچنار، آئی ایس او کا ’’طوفان الاقصی ڈے کیمپ‘‘

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن ابوالفضل یونٹ کے زیر اہتمام سالانہ اسکاؤٹنگ ڈے کیمپ بعنوان ’’طوفان الاقصی ڈے کیمپ‘‘ کا انعقاد علیشاری زیارت امام رضاؑ میں کیا گیا، جس میں اسکاؤٹنگ سرگرمیاں، ورزش، گھوڑ سواری، دروس اور ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ڈے کیمپ میں سال 25-2024 کیلئے امید علی کو ابوالفضل یونٹ اساؤٹ انچارج منتخب کیا گیا۔ آخر میں مظلومین جہاں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی، جس میں علامہ خیال دانش، علامہ نور حسین نجفی، علامہ اقبال مجلسی، زاہد طوری، سینئر احباب اور محبین کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 1169442
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش