پاکستان میں سوشل میڈیا نے سب کے ناک میں دم کر دیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کچھ عرصہ سے ایک جماعت کے سوشل میڈیا بریگیڈ نے پہلی بار فیصلہ سازوں کی دم پر پاؤں رکھ دیا ہے، جس سے ان کا طیش میں آنا منصبی ذمہ داری تھی۔ نتیجہ کیا ہوگا، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial