QR CodeQR Code

میڈیا دہشتگردی پر احتجاج

12 May 2024 20:30

اسلام ٹائمز: پاکستان میں سوشل میڈیا نے سب کے ناک میں دم کر دیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کچھ عرصہ سے ایک جماعت کے سوشل میڈیا بریگیڈ نے پہلی بار فیصلہ سازوں کی دم پر پاؤں رکھ دیا ہے، جس سے انکا طیش میں آنا منصبی ذمہ داری تھی۔ نتیجہ کیا ہوگا، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

پاکستان میں سوشل میڈیا نے سب کے ناک میں دم کر دیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کچھ عرصہ سے ایک جماعت کے سوشل میڈیا بریگیڈ نے پہلی بار فیصلہ سازوں کی دم پر پاؤں رکھ دیا ہے، جس سے ان کا طیش میں آنا منصبی ذمہ داری تھی۔ نتیجہ کیا ہوگا، تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1134577

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1134577/میڈیا-دہشتگردی-پر-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com