0
Wednesday 1 Jan 2025 20:49

کوئٹہ، شہداء چوک علمدار روڈ پر جاری دھرنے کو آٹھ روز مکمل

کوئٹہ، شہداء چوک علمدار روڈ پر جاری دھرنے کو آٹھ روز مکمل
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پاراچنار کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے شہداء چوک علمدار روڈ پر جاری دھرنے کو آٹھ دن مکمل ہو گئے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ پاراچنار میں سڑک کی بندش کا خاتمہ اور قیام امن کو یقینی بنائی جائے۔ پاراچنار کے مظلوم عوام گزشتہ تین ماہ سے سڑک کی بندش کے باعث ادویات اور خوراک سے محروم ہیں۔ بے گناہ بچوں کی اموات پر ہر پاکستانی کو آواز بلند کرنی چاہئے۔ انکا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے عوام پاراچنار کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جب تک پاراچنار کے مسئلے کو حل نہیں کیا جاتا، کوئٹہ میں بھی دھرنا جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1181832
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش