0
Sunday 17 Nov 2024 23:41

بشریٰ بی بی نے پارٹی میں اختلافات کا نوٹس لے لیا

بشریٰ بی بی نے پارٹی میں اختلافات کا نوٹس لے لیا
اسلام ٹائمز۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی میں اختلافات کا نوٹس لیتے ہوئے عہدیداروں اور کارکنان کو احتجاج پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کردی۔ کارکنان سے خطاب میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ یہ وقت پارٹی میں اختلاف یا دھڑے بندی کا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اختلافات سے پارٹی اور عمران خان کے مشن کو نقصان پہنچے گا، تمام پارٹی عہدیدار اور کارکنان اختلافات کی بجائے احتجاج پر توجہ دیں۔ 
خبر کا کوڈ : 1173159
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش