کراچی میں مرکزی اجتماع جہلم شہید سید حسن نصراللہ، پاکستانی بچوں کا مظلوم فلسطینی و لبنانی بچوں سے اظہار یکجہتی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام شہید مقاومت شہید سید حسن نصراللہ کے چہلم کی مناسبت سے نشترپارک میں شہدائے مقاومت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر فلسطین اور لبنان کے کمسن بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں کمسن بچوں نے بھی شرکت کی۔ مختلف اسکولوں اور مدارس کے کمسن طلباء و طالبات نے فلسطین اور لبنان کے معصوم بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف ٹیبلوز پیش کرتے ہوئے صہیونی اسرائیل کی جانب سے غزہ فلسطین سمیت لبنان پر بدترین جارحیت و مظالم کی منظر کشی کی۔ شہدائے مقاومت کانفرنس کے دوران کمسن بچوں نے ترانہ شہادت پیش کرتے ہوئے غزہ فلسطین و لبنان کے مظلوم بچوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ ٹیبلو و ترانہ شہادت پیش کرنے والوں میں گروہ سرود صبح ظہور، مدرسہ عمار یاسر سرجانی ٹاؤن، مدرسہ علی عمران و دیگر شامل تھے۔