0
Monday 11 Nov 2024 16:25

کراچی میں شہید حسن نصراللہ کے چہلم پر شہدائے مقاومت کانفرنس

  • کراچی کے نشتر پارک میں شہید حسن نصراللہ کے چہلم کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے شہدائے مقاومت کانفرنس کا انعقاد

    کراچی کے نشتر پارک میں شہید حسن نصراللہ کے چہلم کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے شہدائے مقاومت کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویژن کی جانب سے نشر پارک میں شہید حسن نصراللہ کے چہلم کے موقع پر شہدائے مقاومت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے غزہ حماس و حزب اللہ لبنان سمیت سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد، خواتین، بچوں اور کارکنان شریک تھے۔ اس موقع پر فلسطینی بچوں اور عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے مختلف ٹیبلو اور ترانے بھی پیش کئے گئے۔ کانفرنس سے مرکزی خطاب ایم ڈبلیو ایم چیئرمین   سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کیا جبکہ حماس ترجمان ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق، فلسطین جہاد اسلامی کے ترجمان احسان عطایا، حزب اللہ لبنان کے رہنما سید ابراہیم موسوی، ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، جماعت اسلامی کے رہنما معراج الہدیٰ صدیقی نے بھی شرکائے کانفرنس سے گفتگو کی۔ کانفرنس سے عوامی تحریک کے رہنما الیاس مغل، علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ باقر عباس زیدی، علامہ مختار امامی، علامہ صادق جعفری، ڈاکٹر صابر ابومریم سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر علمائے کرام، ذاکرین، سماجی اور تنظیموں سے تعلق رکھنے والی شخصیات موجود تھیں۔
خبر کا کوڈ : 1171949
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش