حزب اللہ اور حماس پر انکی مرکزی قیادت کی شہادت کے کیا اثرات پڑیں گے؟ کیا اسرائیل کے خلاف برسرپیکار اسلامی مقاومتی تحریکیں کمزور پڑ رہی ہیں؟ تحریک آزادی فلسطین کی موجودہ صورتحال؟ کیا اسرائیل ایران پر حملہ کریگا؟ فلسطین کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کا ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں جماعت اہل حرم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دنیا سید حسن کے اس کام کو یاد رکھے گی کہ انہوں نے لبنان میں غیرمسلموں کو بھی مقاومت کے پرچم تلے متحد کیا، اسرائیل کبھی کامیاب نہیں ہوگا، اسلامی ممالک کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
اسلام آباد میں منعقدہ مرکزی کنونشن کے موقع پر فلسطین مرکز حُریت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صحافی و اینکر پرسن نے کہا کہ فلسطین کا معاملہ ہر اس شخص کا ہے جو باضمیر اور حسینی ہے، غزہ کی جنگ انسانیت کی جنگ ہے، انسانیت کو بچانے کی جنگ ہے، انسانیت کی ...
اسلام آباد میں منعقدہ مرکزی کنونشن کے موقع پر فلسطین مرکز حُریت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر نے کہا کہ بےحس حکومت غزہ المیہ پر آئی ایم ایف سے قرضے لینے کیلئے خاموش ہے، تحریک آزادی فلسطین کامیاب ہوگی اور اسرائیلی ناسور ...
سینیٹ اجلاس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی خاطر ترمیم کریں، فرد واحد کے پیچھے نہ جائیں، ہم مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، انہوں نے سمجھداری کا کردار ادا کیا، اگر جے یو آئی سربراہ کو مزید وقت دیا جاتا تو اس میں مزید ...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
اسلام ٹائمز: اہم شعراء میں فراست رضوی، میر سجاد میر، ڈاکٹر جعفر عسکری، قیصر عباس قیصر، ڈاکٹر زین اعظمی، زین جعفری، اختر کلیم رضوی، یاسر عباس شاہ، فرحان جعفری پیکر، ابوزر حسنین، زیشان حیدر، حمزہ عابدی و دیگر شامل تھے۔
اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ صہیونی ریاست نے جرائم کی تمام حدیں پار کردی ہیں، خطے کے عرب ممالک نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے، یہ ممالک یاد رکھیں کہ اسرائیل کا ہدف گریٹ اسرائیل کا قیام ہے۔
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جسمیں تازہ ترین مسائل کے بارے نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کیجاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
اسلام ٹائمز: اپنے خطابات میں علماء مشائخ نے کہا کہ حسن نصراللہ اور اسماعیل ھانیہ جیسے عظیم شہدائے القدس کی قربانیاں آزادی القدس پر منتج ہونگی، غزہ فلسطین پر اسرائیلی انسانیت سوز وحشیانہ جارحیت کیخلاف پاکستان کی حکومت، تمام مذہبی و سیاسی تنظیموں اور ...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ ظلم کی تمام حدیں پار کردی گئیں، خوبصورت ملک کو رہنے کے قابل رہنے دیں، آج جو ظلم ڈھا رہے ہیں، کل رو بھی نہین سکیں گے، عمران خان کے حوصلوں کو یہ شکست نہیں دے سکتے۔ وہ جیل میں رہ کر بھی سرخرو ہے۔
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعزازی ڈگری سے نوازنے کیلئے منعقدہ خصوصی کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے خطاب میں پی آئی اے سے متعلق بات کی تھی، ان سے کہوں گا آپ اسلام کیلئے پاکستان آئے 500 کلو سامان جو چھوڑ ...
پی ٹی آئی کی وکیل خدیجہ صدیقی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو ناحق کیسز میں رگڑا جارہا ہے، عورتوں کے حوالے سے خصوصی نرمی برتی جاتی ہے، مگر پاکستان میں اس وقت قانون انصاف نا ہونے کے برابر ہے، جھوٹے کیسز بنانا معمول بن گیا ہے۔
دفتر خارجہ کے مطابق ان پاکستانی شہریوں کو لبنان سے وطن واپس لایا گیا جو سڑک کے ذریعے شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے تھے اور ان میں شام سے آنے والے 4 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ لبنان اور شام میں پاکستانی سفارتخانوں کی جانب سے ان کی سیکیورٹی، ٹرانسپورٹ اور کھانے ...
اسلام ٹائمز: ریلی سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ مزاحمت سے پہچنے والی ہر کاری ضرب شیطان بزرگ امریکہ کے وجود پر لگ رہی ہے جس کا وجود خطے کے تمام مسائل کی جڑ ہے، جو نکتہ انتہائی و نہائی اور امام راحل کا متعین کردہ ہے، وہ اسرائیل کی نابودی اور خطے سے ڈی امریکانائزیشن ...
ریلی سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن، حماس کے رہنما و ترجمان خالد قدومی، امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسین محنتی، پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نثار کھوڑو، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، مجلس وحدت مسلمین کے علامہ باقر زیدی نے خطاب ...
اسلام ٹائمز: مرکزی مسجد امام بارگاہ حیدر کرار اورنگی ٹاؤن کے باہر منعقدہ چراغاں میں ایم ڈبلیو ایم کراچی کے صدر مولانا محمد صادق جعفری، مولانا سید حمید حسین الحسینی اور رضی حیدر رضوی نے خطاب کیا جبکہ نذرانہ عقیدت دانیال حسن موسوی، ثقلین اعظمی اور اشتیاق ...
اسلام ٹائمز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی کے ساحل کی خاک پر قائد مقاومت شہید سید حسن نصراللہ کا عکس بناکر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس کاوش پر ساحل پر موجود عوام نے نوجوانوں کی کاوش کو سراہا اور سید حسن نصراللہ کی یاد ...