0
Tuesday 15 Oct 2024 02:08

سینیئر اینکر پرسن امیر عباس کا مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسینیئر اینکر پرسن امیر عباس کا شمار بہترین صحافیوں میں ہوتا ہے، وہ بول ٹی وی میں پرائم ٹائم میں ٹاک شوق کرتے ہیں، وہ ایک کہنہ مشق اور محنتی صحافی ہیں، مطالعہ اور ریسرچ کیساتھ بات کرنے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں، بنیادی تعلق چنیوٹ سے ہے، اس سے پہلے دنیا نیوز، ایکسپریس ٹی وی، ڈان ٹی وی اور وقت ٹی وی کیساتھ بھی کام کرچکے ہیں، اسکے علاوہ وہ گاہے بگاہے کالم بھی لکھتے رہتے ہیں۔ وہ ایک اچھے موٹی ویشنل اسپیکر بھی ہیں۔ اسلام ٹائمز نے ان سے غزہ اور لبنان کی تازہ ترین صورتحال پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1166232
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش