0
Tuesday 7 Jan 2025 21:49
ملک چلانے کا واحد حل آئین لاگو کرنا ہے

پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے، محمود اچکزئی

پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے، محمود اچکزئی
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک چلانے کا واحد حل آئین لاگو کرنا ہے۔ بلوچستان میں قیام امن کے لیے چمن میں پشتون خوا میپ کے قومی جرگے سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک چلانے کا واحد حل آئین لاگو کرنا ہے، جرگے کے فیصلوں سے حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔ پی کے میپ کے جرگے میں چاروں صوبوں سے پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1183010
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش