1
Saturday 12 Oct 2024 01:01

دہشتگردی کا مقدمہ بھگتنے والے پی ٹی آئی رہنماء ایڈووکیٹ شعیب شاہین کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںشعیب شاہین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ہیں، اسلام آباد کے صدر بھی رہے ہیں، عمران خان کے بیشتر کیسز کو دیکھ رہے ہیں، اس کے علاوہ میڈیا پر پی ٹی آئی کا آفیشل موقف بھی شعیب شاہین ہی دیتے ہیں، کوئی پریس کانفرنس کرنی ہو یا میڈیا کو پی ٹی آئی کا موقف دینا ہو تو شعیب شاہین پیش پیش ہوتے ہیں، سینیئر صحافی نادر بلوچ نے شعیب شاہین سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1165722
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش