6
0
Monday 31 Oct 2022 15:20

جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے سربراہ ظفر عباس کا عوام کیلئے پیغام

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان نے متاثرین سیلاب کے لئے پچیس ہزار (25000) مزید راشن بیگ تیار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے بحریہ آڈیٹوریم میں بڑے پیمانے پر راشن کی پیکنگ کی گئی جو پاکستان نیوی کے سپرد کئے جائیں گے، یہ تمام راشن پاکستان نیوی سیلاب سے متاثرہ 25000 خاندانوں میں تقسیم کرے گی۔ اس راشن کی تیاری میں بینک الفلاح نے جے ڈی سی کا ساتھ دیا ہے۔ اس موقع پر اپنے پیغام میں سربراہ جے ڈی سی ظفر عباس نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کا ہمارا مشن جاری و ساری ہے، مشکلات کے باوجود یہ کاررواں جاری رہے گا، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور مخیر حضرات کے تعاون سے اس سلسلے میں مزید اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 1021990
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

گل محمد
Europe
راشن دو JDC
Sidrah Jutt
Pakistan
Sr hm bhi zrort mnd hn lkin abhi tk koi imdad nhi mli
Yousaf
Australia
ظفر عباس بھائی اللّٰہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے، کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں، گاؤں میں میرا مکان بہت خراب ہے، اسکے گرنے کا خطرہ ہے۔ میرے حالات اس قابل نہیں ہیں کہ میں اس کو بنا سکوں۔ میں ڈیفنس میں بنگلے پر کام کر رہا ہوں۔ میری تنخواہ 25000 ہے، اس میں گھر کا خرچہ بڑی مشکل سے چلتا ہے۔ اگر آپ کسی سے میری کروا دیں تو آپ کا ساری زندگی کا مجھ احسان ہوگا اور اللّٰہ آپکو اس کا اجر دیگا۔ میں بہت مجبوری سے آپ سے مانگ رہا ہوں۔ شکریہ ظفر بھائی میرا نمبر03032134421 یہ ہے۔ آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں بہت شکریہ۔
Mrs Asif
Pakistan
Aap ki bhen ko aap ki zarorat hai plz
Mrs Asif
Pakistan
Na rashan na paisy Sirf job dilwa dain Kisi b madical company aap khain to c v send karon 12 Saal Sadia ma they corona k bad halat bhot kharab ho gaye Hain plz apni bhen ki help Karin
Saima
China
Mujhe peso ki zarorat he 30000 hAzar ki please 🙏 mDad kre or mere sour k ly joi chai he
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش