0
Friday 15 Nov 2024 15:02

بشری بی بی نے پی ٹی آئی اراکین پنجاب اسمبلی کو پشاور طلب کرلیا

بشری بی بی نے پی ٹی آئی اراکین پنجاب اسمبلی کو پشاور طلب کرلیا
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے اراکین پنجاب اسمبلی کو آج پشاور طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اراکین پنجاب اسمبلی کو عمران خان کا اہم پیغام پہنچائیں گی۔ بشریٰ بی بی نے پنجاب اسمبلی کے اراکین کو پشاور طلب کیا ہے۔ ملاقات میں 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق بھی مشاورت ہوگی۔ پی ٹی آئی نے 24 نومبرکو عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1172713
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش