0
Wednesday 27 Mar 2024 22:39

ایک اسرائیلی ایئربیس کو کامیابی کیساتھ نشانہ بنایا ہے، عراقی مزاحمت

ایک اسرائیلی ایئربیس کو کامیابی کیساتھ نشانہ بنایا ہے، عراقی مزاحمت
اسلام ٹائمز۔ عراقی مزاحمتی محاذ نے آج صبح جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع عوبدا نامی اسرائیلی ایئربیس کو اپنے ڈرون طیاروں کی مدد سے کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔

دوسری جانب حزب اللہ لبنان نے بھی گزشتہ روز سہ پہر اعلان کیا تھا کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے ایویویم (Avivim) نامى صیہونی فوجی اڈے پر نصب اسرائیلی ایئرڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1125281
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش