اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کا کہنا تھا کہ سابق حکومت کیجانب سے پیش ہونیوالے یکساں قومی نصاب کا مسئلہ تاحال برقرار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین اس مسئلہ پر سنجیدگی سے کام کر رہی ہے تاہم حکومت اس پر سنجیدہ نظر نہیں ...
جموں و کشمیر عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیر کی بستیوں پر بی جے پی کا بلڈوزر زوروں سے جاری ہے، جو ایک گہری سازش ہے تاکہ کشمیری ملت دباؤ میں آکر اپنے بنیادی ہدف سے منحرف ہوجائے، لیکن ...
کیا پاکستان میں اسرائیلی ایجنٹ بے نقاب ہوگئے؟ پاکستانیوں کو وفود کی شکل میں اسرائیل کا دورہ کرانے والوں میں کون کون سی شخصیات، ادارے، ممالک شامل ہے؟ پاکستانیوں کو اسرائیل کن راستوں سے لے جایا جاتا ہے؟ پاکستانیوں کو اسرائیل کا دورہ کرانے والوں کی پاکستان ...
اسلام ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماء نے کہا کہ پنجاب کی نگراں حکومت اگر مقررہ مدت میں انتخابات نہیں کروائے گی تو آئین شکنی اور غداری کی مرتکب ہوگی، سب کو معلوم ہے کہ اگر شفاف انتخابات ہوئے تو پی ڈی ایم بدترین شکست سے دوچار ہوگی، سینیٹ ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ ولایت حسین جعفری نے کہا کہ متنازع بل کا غلط استعمال ہونے کا خدشہ ہے، ایم ڈبلیو ایم نے اس حوالے سے واضح طور پر اپنا موقف پیش کردیا ہے، اسلام سے متعلق بلز پر علمائے کرام اور مذہبی قیادتوں کو ساتھ لے کر چلنے کی ضرورت ...
جموں و کشمیر مطہری فکری و ثقافتی مرکز کے بانی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارت ایک خاص منصوبے کے تحت کشمیر بھر میں دینی اجتماعات پر قدغن اور کلچر کے نام سے اسکولوں میں ناچ گانوں کی محفلوں کا انعقاد جاری رکھے ہوئے ہے جو انسانی ...
توہین صحابہؓ سے متعلق متنازعہ فوجداری ترمیمی بل پر ملت تشیع پاکستان تحفظات کا شکار کیوں؟ متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کیا اسلام و سنت کے خلاف ہے؟ کیا متنازعہ فوجداری ترمیمی بل قانونی دہشتگردی ہے؟ ترمیمی بل میں نہ لفظ توہین کی وضاحت موجود ہے، نہ صحابیت کے ...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں علامہ شبیر حسن میثمی کا کہنا ہے کہ بل کی منظوری کے وقت 342 اکان کی اسمبلی میں صرف 20 سے 25 ارکان موجود تھے جو اس امر کا عکاس ہے کہ قومی اسمبلی کا نہ تو کورم پورا تھا اور نہ ہی اسمبلی کی اکثریت موجود تھی بلکہ ایوان ...
اسلام ٹائمز کے نمائندے سے امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی کی گرفتاری اور کیس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے علامہ موسیٰ حسینی نے کیس کی تفصیلات بتائی اور کہا کہ جس شخص کی مدعیت میں یہ کیس درج ہوا ہے، اسکا تبادلہ ہو چکا ہے اور شہر میں موجود نہیں ہے۔
جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ بی جے پی کی ہٹ دھرمی خود بھارت کیلئے نقصاندہ ہے، کشمیریوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اپنی تشدد پسندانہ پالیسی مسلط نہیں کرسکتا ہے، کشمیر کی سرزمین ہماری ہے،...
کیا شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ امریکی اسرائیلی سازشوں کیخلاف اہداف حاصل کر پائے؟ کیا امریکا صرف مسلم ممالک کو اپنے زیر اثر رکھنا چاہتا ہے؟ شہید جنرل سلیمانیؒ کی شخصیت مسلم امہ خصوصاً نوجوانوں کیلئے کتنی پُرکشش تھی؟ کیا شہید جنرل سلیمانیؒ کی سوچ کسی خاص ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جامعہ علمیہ امام رضا (ع) جموں و کشمیر کے مسئول و مجمع اسلامی کشمیر کے بانی ممبر کا کہنا تھا کہ علماء کرام کو مسلکی منافرت میں الجھے بغیر معاشرے سازی میں رول ادا کرنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں موجودہ اسلاموفوبیا ...
اسلام ٹائمز کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سید امان اللہ شادیزئی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین و وزراء کی پارٹی سے علیحدگی اور بلوچستان کے مستقبل سے متعلق تجزیہ دیا۔ انہوں بلوچستان کے مسائل اور انکے حل کیلئے اہم اقدامات کے بارے میں بھی بتایا۔...
شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ ایک فرد یا ایک نظریہ؟ شہید قاسم سلیمانیؒ کیا ایک آئیڈیل مسلم جرنیل ثابت ہوئے؟ شہید سلیمانیؒ کی امریکی اسرائیلی بلاک کے خلاف جدوجہد؟ تحریک آزادی فلسطین کی آزادی کیلئے شہید قاسم سلیمانیؒ نے کیا کردار ادا کیا؟ شہید قاسمس سلیمانیؒ ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے رہنماء ارباب لیاقت علی ہزارہ نے پی بی 27 کے موجودہ صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ اور مجلس وحدت مسلمین کے سابق وزیر آغا رضا کے ادوار کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی کے مابین اتحاد ...
ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے سینئر رہنما کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد سے ڈر، دباؤ، ظلم و تشدد میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، کشمیری عوام کو ڈر و خوف کے بنا سڑکوں پر آکر حکومت کے خلاف آواز بلند کرنی ...
اسلام ٹائمز کے نمائندے نے خیبر پختونخواہ حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف اور صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی سے طالبان کے دوبارہ منظم ہونے اور دہشتگردی کے خطرات پر سوالات کئے، دونوں وزراء سے اسمبلیوں کی تحلیل پر بھی سوال کیا گیا جس کا احوال پیش خدمت ہے۔
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی ویڈیو انٹرویو میں وادی کشمیر کے مایہ ناز اسلامی اسکالر کا کہنا تھا کہ کشمیر میں نوجوانوں کے اندر منشیات کے پھیلاؤ کو روکنے اور معاشرہ سازی میں علماء کرام کا کردار کلیدی ہوتا ہے مگر آج مسلکی منافرت نے ہمیں بنیادی مسائل سے دور ...
شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کی زندگی کا عظیم کارنامہ؟ شہید سلیمانیؒ نے مسئلہ فلسطین اور تحریک آزادی فلسطین کو کیسے زندہ رکھا؟ فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریکیں شہید سلیمانیؒ کو شہید القدس کیوں کہتی ہیں؟ شہید سلیمانیؒ کا مشرق وسطیٰ، مغربی ایشیا اور لاطینی امریکا ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مفتی معظم ڈاکٹر سید محمد عمران ہمدانی کا کہنا تھا کہ مغرب کے زن، زندگی و آزادی کے نعرے ننگ و عار، استعمار و استکبار کی ابدی غلامی اور انسانی اقدار کے برخلاف ہے، ایران احتجاجات کے پیچھے استعمار کی شاطرانہ ذہنیت کار ...