تحریک طالبان پاکستان کو کون منظم کررہا ہے؟ خیبر پختونخواہ حکومت کے وزراء کے حیران کن جوابات
متعلقہ فائیلیںتحریک انصاف کے زیراہتمام اسلام آباد میں دہشتگردی کے عنوان سے ایک سیمینار کرایا گیا، جس میں صوبائی وزراء نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف اور صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی سے طالبان کے دوبارہ منظم ہونے اور دہشتگردی کے خطرات پر سوالات کئے گئے، دونوں وزراء سے اسمبلیوں کی تحلیل پر بھی سوال کیا گیا جس کا احوال پیش خدمت ہے۔قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)