0
Monday 25 Nov 2024 10:12

بیرسٹر سلطان محمود چودھری سے سردار فاروق سکندر کی ملاقات

بیرسٹر سلطان محمود چودھری سے سردار فاروق سکندر کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے دو روزہ دورہ کوٹلی کے دوران کوٹلی ریسٹ ہاؤس میں مختلف عوامی وفود نے صدر ریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر سابق وزیر حکومت سردار فاروق سکندر نے بھی صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدر ی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سابق وزیر حکومت سردار فاروق سکندر کے درمیان آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سابق وزیر حکومت سردار فاروق سکندر کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1174625
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش