ترکیہ نے 1949ء میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے، جو غزہ میں جاری حالیہ نسل کشی میں بھی قائم و دائم ہیں۔ ترکیہ کے ان منافقانہ اقدامات نے امت مسلمہ کو سخت برہم کر دیا ہے۔ رجب طیب اردگان کہاں کھڑے ہیں، اس بارے تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کواسلام ٹائمزکے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial