0
Monday 25 Nov 2024 07:06

لینڈ ریفارمز، وکلاء کی تجاویز میں کیا ہے؟ مکمل تفصیلات

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز بل کے معاملے پر اک پارٹیز کانفرنس سکردو میں منعقد ہوئی جس میں وکلاء کی کمیٹی نے اپنا مسودہ عوام کے سامنے رکھ دیا۔ آل پارٹیز کانفرنس میں سینئر وکیل خادم حسین ایڈووکیٹ نے وکلاء کی جانب سے بنائے گئے لینڈ ریفارمز کے مسودے کو پڑھ کر سنایا اور تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ حکومت نے جس مسودے کی منظوری دی ہے اس کے مطابق گلگت بلتستان خصوصاً بلتستان کے عوام سے ان کی زمینوں سے محروم کر دیا گیا ہے لیکن وکلاء نے جو مجوزہ مسودہ بنایا ہے اس میں زمینوں کے مالک عوام کو بنایا گیا ہے کیونکہ یہ ان کا حق ہے۔
خبر کا کوڈ : 1174602
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش